جہیز پر پابندی، بل قومی اسمبلی میں پیش لیکن منظور نہ ہوا!
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جہیز ایک لعنت ہے لیکن جب اس پر پابندی کا بل قومی اسمبلی میں پیش ہوا تو منظور ہی نہیں کیا گیا۔ جہیز ایک لعنت ہے۔ جہیز کا سارا بوجھ لڑکی کے والدین پر پڑتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ جو غریب والدین یہ بوجھ برداشت نہیں کر پاتے، ان […]