کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پاکستان دشمنی میں اتنا آگے بڑھے کہ ڈھٹائی سے ایک فلمی ڈائیلاگ بول گئے۔ محاذ جنگ کا ہو یا سفارتی بھارت ہر جگہ پاکستان سے شکست کھا رہا ہے۔ عالمی ہزیمت اور پے در پے شکستوں پر ہندوستان اتنا گھبرایا ہوا ہے کہ مودی کے وزیر […]