واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)کیریبین خطے میں امریکی بحری کارروائیوں میں تیزی کے بعد وینزویلا ایک بار پھر عالمی طاقتوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ تیل، اسلحہ، ٹیکنالوجی اور جغرافیائی سیاست کے امتزاج نے وینزویلا کو امریکا، چین اور روس کے درمیان ایک اہم اسٹریٹجک میدان بنا دیا ہے۔ حالیہ ہفتوں میں امریکا نے کیریبین میں […]