مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شدید علیل، تازہ ویڈیو بھی سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین، سابق قائد ایوان سینیٹ اور سینئر سیاستدان سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق علیل ہو گئے ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں بستر پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو پیغام میں راجہ ظفر الحق کا کہنا ہے کہ وہ خیریت […]