دنیا کی پہلی اڑنے والی کار کی مینوفیکچرنگ شروع، قیمت کیا ہوگی؟

سان میٹیو (انٹرنیشنل ڈیسک)جب دنیا ابھی سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں کے مسائل سے نبرد آزما ہے، ایسے میں ایک امریکی کمپنی نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی باقاعدہ تیاری شروع کر دی ہے۔ کیلیفورنیا کے شہر سان میٹیو میں قائم کمپنی Alef Aeronautics نے اعلان کیا ہے کہ اس نے […]