فیلڈ مارشل کو دھمکی کا معاملہ، پاکستان کے ڈیمارش پر برطانیہ کا اہم بیان

اسلام آباد (26 دسمبر 2025): آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دھمکی کے معاملے پر پاکستان کے ڈیمارش پر برطانیہ کا اہم بیان آگیا۔ پاکستان کی جانب سے ڈیمارش پر برطانوی ہائی کمیشن نے بیان جاری کیا کہ برطانیہ میں پولیس اور پراسیکیوٹرز حکومت سے آزاد کام کرتے ہیں، […]