انتشار کرنے اور بدزبانی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، عظمیٰ بخاری

ہم نے سنا ہے کہ وزیر اعلیٰ (سہیل آفریدی) کو ان کی کابینہ نے کہا ہے پشاور گندا ہے یورپ دیکھنے لاہور جاتے ہیں۔ ان کے دورے کے دوران ان کو سیاسی اور تفریحی سرگرمی کی مکمل اجازت ہے لیکن انتشار کرنے اور بدزبانی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، عظمیٰ بخاری https://twitter.com/x/status/2004542313817833749 ​