محبت کے بغیر شادی ،اداکارہ حنا خواجہ بیات نے دردناک قصہ بیان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے محبت کے بغیر شادی کا دردناک قصہ بیان کر دیا۔ حال ہی میں سینئر اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دورانِ گفتگو انہوں نے ایک خاتون کا […]