بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم سے مذاکرات کے لیے کئی بار منت کی، وزیر اعظم کے کوآرڈی نیٹر کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ 10 روز میں بیرسٹر گوہر نے 3 مرتبہ وزیراعظم سے مذاکرات کے لیے منت کی۔اختیار ولی نے کہا کہ محمود اچکزئی کو بات چیت کا اختیار دینا بانی پی ٹی آئی کا اپنی پارٹی پر عدم اعتماد ہے، بانی پی ٹی […]