سڈنی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم آسٹریلوی لیگ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے چوتھے میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوگئے۔ سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابراعظم نے 7 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے صرف 2 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ بابراعظم بی بی […]