ریتک روشن کے کزن کی شادی پر اُن کی گرل فرینڈ کا جذباتی پیغام

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار ریتک روشن کے کزن ایشان روشن کی شادی کی تقریبات گزشتہ چند دنوں سے ممبئی میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ریتک روشن اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ تقریبات میں شریک ہوئے، جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی […]