اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کو شان دار فضائی سلامی دی۔ پاک فضائیہ کے JF-17 تھنڈر بلاک III طیاروں کے 6 رکنی دستے نے صدر متحدہ عرب امارات محمد بن زاید النہیان کو پاکستانی فضائی حدود میں سلامی دی، مہمان نوازی اور …