کراچی، شادی سے ایک دن قبل دولہا کو ہوائی فائرنگ پرجیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں شادی کے رنگ میں بھنگ پڑ گئی جب دولہا مزمل گزشتہ شب ہوائی فائرنگ کے الزام میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار شدہ دولہا کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول بھی برآمد ہوا، مزمل کو شادی سے ایک …