اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: تحریک انصاف کی درخواست منظور، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی درخواست پر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں تین دن کی توسیع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اب امیدوار 30 دسمبر تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے جبکہ اس سے قبل …