ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو کرپشن ٹرائل میں 15 سال اور بھاری جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نجیب رزاق کو 15 سال اور ایک بھاری 13.5 بلین رنگٹ (2.8 بلین ڈالر) کی سزا سنائی گئی۔ نجیب رزاق کو ریاستی سرمایہ کاری فنڈ میں ملٹی بلین […]