عظمی بخاری کے بیان پر معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا ردعمل

https://twitter.com/x/status/2004577144324964833 عظمی بخاری کے بیان پر معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا ردعمل پنجاب حکومت کی مہمان نوازی دیکھ لی، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال رکاوٹوں سے کیا گیا، شفیع جان والہانہ استقبال پر پنجاب کے عوام اور پارٹی کارکنوں کے مشکور ہیں، شفیع جان اداروں پر چڑھائی اور بیانات ن لیگ کا وطیرہ ہے، شفیع جان عظمی بخاری نون لیگ کی سپریم کورٹ پر چڑھائی بھول گئی ہیں، شفیع جان پاکستان تحریک انصاف پرامن اور جمہوریت پسند سیاسی جماعت ہے، شفیع جان پنجاب بھی ہمارا ہے، لاہور... Read more