سپریم کورٹ نے آئینی عدالت میں کتنے مقدمات منتقل کیے؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی آئینی عدالت کو زیرِ التوا مقدمات کی منتقلی کے بعد نئے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق عدالت عظمیٰ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد کم ہوکر 33 ہزار 796 رہ گئی عدالت عظمیٰ میں 13نومبر تک 56ہزار 608 مقدمات زیرالتوا تھے۔ سپریم […]