بلوچستان: کوہلو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی اسپانسرڈ 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (26 دسمبر 2025): سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی میں بھارتی اسپانسرڈ 5 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی […]