’ٹرمپ جلد ہی غزہ کی ’امن کونسل‘ اور ’حکومت‘ کا اعلان کر سکتے ہیں‘

اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلد ہی غزہ کی ’امن کونسل‘ اور ’حکومت‘ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس جنوری میں غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے سے آگے بڑھنا چاہتا ہے لیکن اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے پیچھے ہٹ کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]