کہا جاتا ہے کہ پنجاب نہیں نکلتا۔ پنجاب نکلا ہے تو آپ 17سیٹوں تک محدود ہوگئے

کہا جاتا ہے کہ پنجاب نہیں نکلتا۔ پنجاب نکلا ہے تو آپ سترہ سیٹوں تک محدود ہوگئے اور عمران خان کو 180 سیٹیں ملیں۔ رجیم چینج کے بعد جو ٹولہ مسلط کیا گیا، انہوں نے 9 مئی سے لے کر 26 نومبر اور مریدکے تک اپنے پاکستانیوں کو قتل کیا۔ https://twitter.com/x/status/2004553161978372311 ​