لاہور (26 دسمبر 2025): وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی یورپ دیکھنے لاہور آئے انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ صوبائی وزیر نے سہیل آفریدی […]