بلوچستان پولیس کے شہداء اور زخمیوں کیلئے مالی امداد میں بڑا اضافہ ‘ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، انکے بچوں کا ہم پر حق ہے: آئی جی محمد طاہر کا تاریخی اعلان

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے بلوچستان پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے مالی امدادی پیکیج میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شہدا کے خاندانوں کے لیے مالی معاونت 1 لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔آئی جی پولیس نے کہا کہ دوران ڈیوٹی شدید زخمی …