بلوچستان میں گندم کی قلت کی وجہ سے بیس کلو آٹے کی قیمت 2500 روپے سے تجاوز کر جانا غربا کیلیے تکلیف کا باعث ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر