/ڈی آر اے سمیت 40 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا 30اور 31 دسمبر کو مکمل قلم چھوڑ ہڑتال اور لاک ڈائون کیا جائے گا،بلوچستان گرینڈ الائنس