ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاںبحق ہو گئے پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری شاخ نبمر تھری میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاںبحق ہو گئے واقع کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی …