پی ایس ایل فرنچائزز کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور (اوصاف نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تمام فرنچائزز کو اگلے 5 ایڈیشنز کے لیے مرکزی آمدنی سے کم از کم 850 ملین روپے فی ایڈیشن کی ضمانت دی ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد 2026 میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن سے ہوگا۔ […]