لاہور (اوصاف نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو دھند کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ سینٹرل ریجن موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ موٹر ویز کی بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ ترجمان نے ڈرائیوروں اور سڑک استعمال کرنے والوں […]