’ملزم نے ڈیٹا چوری کر کے خاتون کی نازیبا تصاویر اپنے واٹس ایپ لگا دیں‘

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی اے نے خاتون کی شکایت پر کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کی۔ ملزم نے خاتون کے […]