کیا شاہ رخ خان ’جیلر 2‘ میں رجنی کانت کیساتھ نظر آئیں گے؟

ممبئی (26 دسمبر 2025): بالی وڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان اور ساؤتھ انڈین سینما کے تجربہ کار اداکار رجنی کانت کی فلم ’جیلر 2‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار متھن چکرورتی کے ایک حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل […]