تہران میں سابق افغان سکیورٹی کمانڈر مار دیے گئے

تہران (اوصاف نیوز) طالبان حکومت کی مخالفت کرنے والے افغانستان کے سابق پولیس چیف کو ایران میں قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکرام الدین ساری کو تہران کی ولی عصر اسٹریٹ پر اپنے دفتر سے نکلتے ہوئے گولی مار دی گئی۔ اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم […]