کراچی : کمشنر کراچی نے دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں مقرر کردیں، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں دالیں، چاول اور مصالحہ جات کی ہول سیل اور ریٹیل کی سطح پر قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں۔ کمشنر کراچی سہیل […]