ڈیرہ مراد جمالی: کوچ کا ڈرائیور گرفتار ‘ سمگلنگ کا سامان ضبط ‘ پولیس نے خواتین اور بچوں کو شدید سردی میں سڑک پر چھوڑ دیا، توہین آمیز رویے پر مسافروں کا احتجاج

ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ڈیرہ مراد جمالی پٹ فیڈر پل پر پولیس کا کوچ پر چھاپہ غیر ملکی سامان کی برآمدگی کی اطلاع مسافر خواتین وبچوں کی شدید سردی میں بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا پولیس افسران و اہلکاروں کی خواتین اور دیگر مسافروں کے ساتھ توہین آمیز رویہ مسافروں کا شدید احتجاج …