کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی

کراچی (26 دسمبر 2025): محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں منگل سے بدھ کے درمیان مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے جس سے شہر میں سردی کی […]