کراچی: مبینہ جعلی پولیس اہلکاروں نے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑی چھین لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں مبینہ جعلی پولیس اہلکاروں نے گلستانِ جوہر میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گاڑی چھین لی۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلح ملزمان نے پولیس لائٹس لگی سفید گاڑی اس واردات کے لیے استعمال کی۔ ملزمان نے خود کو اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل …