پی ٹی آئی کی جانب سے پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

لاہور (اوصاف نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پہیہ جام، 8 فروری کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کی تیاریاں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو عوام سے ووٹ چھینا گیا یہ […]