مونگ پھلی بطور اسنیک کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مونگ پھلی کو صحت بخش غذاؤں میں شمار کیا جاتا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اسے اعتدال میں کھانا ضروری ہے کیونکہ ایک وقت میں زیادہ مقدار استعمال کرنے سے کچھ مضر اثرات بھی سامنے آ سکتے ہیں۔ مونگ پھلی پروٹین، صحت مند چکنائی، فائبر اور مختلف اہم غذائی اجزا سے بھرپور …