کراچی (اوصاف نیوز) ڈرائیونگ لائسنس ڈپارٹمنٹ سندھ (ڈی ایل ایس) کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے اس سال ایک لاکھ سے زائد شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے ہیں۔ ڈی ایل ایس حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والے شہریوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 44 ہزار 196 تک پہنچ […]