سرکاری چھٹیاں کتنی ؟جانیےتفصیلات

اسلام آباد (اوصاف نیوز) سال 2026 کے لیے عام تعطیلات کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا ہے تاہم چھٹیوں کی تاریخیں ہر سال تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے۔ ممکنہ شیڈول کے مطابق نئے سال کی […]