اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق کے مطابق صرف کھڑکی کے پاس بیٹھ کر دھوپ سینکنے سے بھی ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریضوں میں خون میں شوگر کی سطح کو بہتر بنا سکتا ہے۔ یہ تحقیق نیدرلینڈز کی ماسٹرخ یونیورسٹی میڈیکل اسکول کے شعبۂ انسانی حیاتیات میں پروفیسر جورس ہوکس کی ٹیم نے کی۔ اس …