کوہلو (اوصاف نیوز) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے کواڈ کاپٹر حملے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے جب کہ پولیس کی جوابی […]