کراچی (26 دسمبر 2025): شہر قائد میں ایک اور قونصل خانے کا اضافہ ہوگیا، یورپی ملک مالڈووا نے شہر میں اپنا عزازی قونصلیٹ قائم کر دیا۔ مالڈووا کے عزازی قونصلیٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارتی، کاروباری اور فنونِ لطیفہ سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ کراچی میں تعینات مالڈووا کے اعزازی قونصل […]