مینڈک میں کینسر کو ختم کرنے والا حیرت انگیز علاج دریافت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جاپان ایڈوانسڈ انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے ٹری مینڈک کے آنتوں میں ایک خاص بیکٹیریا دریافت کیا ہے جس نے بغیر کسی مضر اثر کے کینسر کو ختم کر دیا۔ تحقیق کے مطابق، ٹیم نے مینڈک اور کچھ دیگر چھوٹے جانداروں سے تجربے کے لیے 45 مختلف قسم کے …