پورا زور لگا رہے ہیں مگر نہ تو مہنگائی ختم ہو پا رہی ہے اور نہ معیشت ٹھیک ہو رہی ہے.کہتے تھے عمران خان تباہی مچا رہا تھا ، مگر وہ تو اب جیل میں ہیں پھر ترقی کیوں نہیں ہو رہی؟ https://twitter.com/x/status/2004256415675035872 کل میں ایک کارڈیلر کے پاس گیا ایک لینڈ کروزر پسند کی ۔ قیمت اس نے بتائی ایک کروڑ 50 لاکھ۔ میں نے کہا کہ ٹھیک ھے تم 10 لاکھ لے لو باقی ایک کروڑ 40 لاکھ میں اس کی دیکھ بھال اور پیٹرول وغیرہ پر خرچ کروں گا ۔ ڈیلر نے میری طرف ایسے دیکھا کہ جیسے مجھے کچا کھا جائے گا ،اس نے اپنے گارڈز کو... Read more