اسلام آباد: سال 2025 کے اختتام کے ساتھ ہی پاکستان کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے ڈیپارچر لاؤنجز ایک گہرے قومی رجحان کی علامت بن چکے ہیں، جہاں ملک سے افراد کی بڑی تعداد میں روانگی صرف مزدور طبقے تک محدود نہیں رہی بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنرمند پیشہ ور افراد بھی تیزی سے بیرون ملک منتقل ہو رہے ہیں۔ مالی دباؤ، سیاسی بے یقینی اور ڈیجیٹل رکاوٹوں کے باعث پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہو چکا ہے جو انسانی صلاحیت کی سب سے زیادہ... Read more