نئی دہلی (27 دسمبر 2025): انڈین یوتھ کانگریس نے پہاڑی سلسلہ کے تحفظ کے لیے ’’اراولی ستیاگرہ یاترا‘‘ نامی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں انڈین یوتھ کانگریس کے قومی صدر اودے بھانو چب نے پریس کانفرنس کے دوران یاترا کا باضابطہ پوسٹر جاری کیا اور تحریک […]