نئی دہلی : اُناؤ عصمت دری کیس بچی سے ذیادتی کے ملزم سابق بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو عمر قید کی سزا کاٹنے کے دوران دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت دیے جانے کے فیصلے کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔ متاثرہ بچی کے اہل خانہ اور سماجی تنظیموں سے […]