ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور کاروباری رکاوٹوں نے عام شہری کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے، جس کے باعث خصوصاً پڑھے لکھے پاکستانی نوجوان طبقے نے وطن عزیز کو خیرباد کہہ کر بیرونِ ملک روزگار کی تلاش شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے […]