موسم سرما میں لوگوں کا نزلہ، زکام، کھانسی اور فلو جیسی بیماریوں میں مبتلا ہونا عام سی بات ہے، یہ کوئی اتنی پریشانی کی بات نہیں تاہم اس کو معمولی سمجھنا بھی عقل مندی نہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چکن سوپ، رس دار پھل، لہسن، پیاز، ادرک، مچھلی اور کالی مرچ کا کھانے […]