منافق لوگ / نمونے/ ریلو کٹے / دھوکے باز / وعدہ خلاف /جھوٹے/ بڑے جھوٹے/ چھوٹے جھوٹے/ بڑے منافق/ چھوٹے منافق ہوتے ہیں پاکستان ان منافقو کی وجہ سے تباہ ہو رہا ھے یہ منافق لوگ اللّٰہ اور رسول کو تو مانتے ہیں لیکن اللّٰہ اور اس کے رسول کے احکامات پر عمل نہیں کرتے اس وجہ سے ان لوگوں کو منافق کہا جاتا ھے اور اس کی گواہی اللّٰہ بھی سورہ المنافقون 63 کی آیت نمبر 1 میں دے رھے ھیں کہ یہ منافق لوگ جھوٹے ہیں القرآن - سورۃ نمبر 63 المنافقون آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ... Read more