لاہور: گُڑ ایک روایتی اور قدرتی میٹھا ہے جو گنے کے رس سے تیار کیا جاتا ہے اور پاکستان میں صدیوں سے مختلف مٹھائیوں، حلووں، کھیر اور چائے میں استعمال ہوتا آ رہا ہے۔ خاص طور پر سردیوں کے موسم میں گُڑ کا استعمال نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق سردیوں […]